وزراء اور سرکاری افسران کے زیر استعمال مہنگی گاڑیوں کیخلاف کیس
صوبائی حکومتوں کی طرف سے لگژری گاڑیوں بارے مفصل رپورٹ نہ پیش کرنے پر چیف جسٹس برہم گاڑیوں سے متعلق مکمل تفصیلات دودن کے اندر عدالت میں جمع کرانے کا حکم جاری کر دیا گیا
منگل 16 اکتوبر 2018 19:58
(جاری ہے)
سابق وزیراعلیٰ تمام کمپنیوں کے بورڈ چلا رہے تھے۔
کیا حکومت نے کمپنیوں کے حوالے سے کوئی پالیسی بنائی۔لینڈ کروزگریڈ 17اور 18کے افسران استعمال کرتے ہیں،صاف کمپنی کے ڈائریکٹر نے 2لینڈ کروزر رکھی ہوئی تھی،عدالت نہ روکتی تو دونوں لینڈ کروزر بلٹ پروف ہو جاتی،گریڈ 18کا افسر بھی لینڈ کروزر کا اہل نہیں،کیا کمپنیاں گاڑیاں لینے کی اہل ہیں،جس کام کوپوچھوکہا جاتا ہے پراسس میں ہے۔ جن سے گاڑیاں ریکور کی ہیں انکو ہی واپس کر دی گئیں۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ پنجاب حکومت سے 201 لگڑری گاڑیاں ریکور ہوئیں۔201 لگڑری گاڑیوں میں اضافی 38 گاڑیاں ہیں۔پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ پنجاب حکومت کی ریکور کی گئی 38 اضافی گاڑیوں میں سے 22 نیلام کی جائینگی۔کمپنیوں کو گاڑیاں واپس کرنے کا فیصلہ موجودہ حکومت نے کیا۔چیف جسٹس نے پنجاب حکومت کے وکیل سے پوچھا کہ آپکو معلوم ہے لینڈ کروزر کتنے کی ہی جس پر انہوں نے بتایا کہ ایک لینڈ کروزر کی قیمت اڑھائی کروڑ ہے،163 گاڑیاں متعلقہ محکمہ کو واپس کردی ہیں، پبلک لمٹیڈ کمپنیوں کو گاڑیاں واپس کی گئیں، عدالت نے تمام صوبائی حکومتوں سے گاڑیوں کی مکمل تفصیلات دس دن میں فراہم طلب کرتے ہوئے کہا ہے اب اگر حکم عدولی ہوئی تو متعلقہ حکام کے خلاف کاروائی ہو گی۔ ۔۔توصیفمزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.