وزیر اطلاعات سے چینی سفیر کی ملاقات ،ْ دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپرتبادلہ خیال
وزیراعظم کا دورہ چین دونوں دوست ملکوں کے تاریخی تعلقات کو مزید مضبوط بنائے گا ،ْچوہدری فواد حسین وزیراعظم کا دورہ تجارت ، توانائی ، بنیادی ڈھانچہ ، سماجی اور معاشی ترقی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کی نئی راہیں کھولے گا ،ْگفتگو پاکستان چین کا قریبی دوست اور اہم اتحادی ہے ،ْعمران خان کے دورہ چین سے تعلقات کو فروغ ملے گا ،ْ چینی سفیر
منگل 16 اکتوبر 2018 23:47
(جاری ہے)
چوہدری فواد نے کہاکہ سی پیک منصوبے سے ناصرف دونوں ملکوں کے عوام بلکہ خطے کے عوام بھی مستفید ہوں گے ۔
چوہدری فواد نے کہا کہ سی پیک سے سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع بڑھیں گے ۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ اپنی وسیع ثقافت اور آرٹ کے شعبوں میں چینی سرمایہ کاروں کو دعوت دیتے ہیں۔ چوہدری فواد نے کہاکہ دونوں ملکوں کی قیادت سی پیک کے تحت تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے پرعزم ہے ۔وزیر اطلاعات کا چین کے ساتھ ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا ۔ چینی سفیر یائو جنگ نے کہاکہ پاکستان چین کا قریبی دوست اور اہم اتحادی ہے ،ْعمران خان کے دورہ چین سے تعلقات کو فروغ ملے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فیجی: انصاف کی راہ میں رخنہ ڈالنے پر سابق وزیر اعظم کو جیل کی سزا
-
تیونس کی خاتون امن کار یو این ایوارڈ کی حق دار قرار
-
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے وٹس ایپ گروپس سے نکا ل دیاگیا
-
’گھر کو سب جیل قرار دے کر نجی پراپرٹی کا ورچوئل قبضہ لیا گیا‘
-
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
-
گوادر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کوارٹر میں سوئے پنجاب کے رہائشی 7 مزدور قتل
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.