ایتھوپیا میں بھی تبدیلی آگئی ، ملک کی نئی کابینہ میں نصف حکومتی عہدوں پر خواتین کو تعینات کر دیا گیا
وزیر اعظم ایبی احمد نے وزیر دفا ع سمیت نصف حکومتی عہدوں کی وزارت خواتین کے حوالے کر دی
میاں محمد ندیم بدھ 17 اکتوبر 2018 12:33
(جاری ہے)
انہوں نے 28 سے 20 سے وزرا کی تعداد کم کرتے ہو ئے نئی کابینہ کے اعلان کے موقع پر کہا کہ خواتین کم بد عنوان ہیں اور وہ ملک میں امن اور استحکام لانے میں مدد ملے گی،روانڈا کے بعد، ایتھوپیا دوسرا افریقی ملک ہے جہاں وزرا میں نصف خواتین ہیں.
ایبی احمد نے وزیراعظم بننے کے بعد کئی اصلاح پسند اقدامات کیے ہیں. انہوں نے دو برس کے لیے پڑوسی ملک ایرٹریا کے ساتھ متعدد جھڑپوں کو بھی ختم کر دیا ہے. انہوں نے ملک کی معیشت پر حکومتی گرفت کو کم کیا اور ہزاروں سیاسی قیدیوں کو رہا کر دیا. پارلیمان کی سابق اسپیکر مفیریت کامل، ملک کی پہلی وزیر برائے امن ہوں گی، ملک کی انٹیلی جنس اور سکیورٹی ایجنسیوں کے علاوہ، وفاقی پولیس کا انتظام بھی ان کے پاس ہوگا. ایبی احمد نے کہا ہے کہ ان کے اصلاحاتی پروگرام کو جاری رکھنا چاہیے تاکہ ملک کو افراتفری کا شکار بنانے والے ادارتی اور اسٹریٹجک مسائل حل ہوسکیں. پارلیمان کی سابق اسپیکر مفیریت کامل، ملک کی پہلی وزیر برائے امن ہوں گی، ملک کی انٹیلی جنس اور سکیورٹی ایجنسیوں کے علاوہ، وفاقی پولیس کا انتظام بھی ان کے پاس ہوگا.مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.