سرفراز احمد نے بیٹنگ میں مسلسل خراب کارکردگی کے بعد دباؤ کا اعتراف کرلیا
دبئی ٹیسٹ کے بعد کوئی ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے اور کوئی کپتانی چھوڑنے کا مشورہ دے رہا تھا، مجھ پر کارکردگی کے حوالے سے شدید دباؤ تھا ،ْگفتگو
بدھ 17 اکتوبر 2018 14:44
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ 57 رنز پر پانچ اور سات گیند پر چار کھلاڑی ا?وٹ ہونے کے بعد ٹیم شدید دباؤ میں تھی اور کپتان کی حیثیت سے مجھ پر بھی پریشر تھا۔
کپتان سرفراز نے کہا کہ میں نے بیٹنگ کے دوران مثبت ہونے کی کوشش کی لہذا میں نے اپنے آپ سے سوچا کہ اس مرحلے پر اٹیک کرکے خود اور اپنی ٹیم کو بھی یہاں سے نکال سکتا ہوں جس پر اٹیک کرنے کی کوشش کی اور اس سے مجھے فائدہ ہو، میرے ساتھ فخر زمان نے دباؤ برداشت کیا اور میرا بھرپور ساتھ دیا۔انہوں نے کہا کہ پہلے دن گیند جس طرح ٹرن ہوئی اس سے مجھے بھی حیرت ہوئی عام طور پر یہاں چوتھے پانچویں دن گیند ٹرن ہوتی ہے لہذا ابوظہبی کی پچ مختلف ہے کوشش کریں گے کہ انہیں جلد آؤٹ کریں۔سرفراز احمد نے کہا کہ کپتان کی حیثیت سے مجھے اپنی ٹیم سے توقعات ہیں اور ہم نے بہتر اسکور کیا ہے ،ْ ناتھن لائن ایشیائی کنڈیشن میں تجربہ کار بولر ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.