پاکستان کے صحت عامہ کے ماہر کے لیے اعلی ترین بین الاقوامی ایوارڈ
بدھ 17 اکتوبر 2018 19:18
(جاری ہے)
اس حوالے سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اپنی پہلی تقریر میں واضح ایجنڈے کا اعلان کیا تھا انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان عالمی اور علاقائی سطح پر بیماریوں کی روک تھام کے حوالے سے معاہدوں پر کاربند رہے گا۔
انہوں نے کہا وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کی مدبرانہ قیادت سے صحت کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے انہوں نے گذشتہ ماہ پولیو کی قومی مہم کا حوالہ دیا اور بتایا کہ ا س بار 98 فیصد کوریج کی گئی ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ یہ کامیابی اعلی ترین قیادت کی دلچسپی اوررہنمائی کے بغیر نہ تھی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.