خیبرپختونخوااسمبلی اجلاس کل تک ملتوی،ہفتہ اور اتوارکوبھی ہوگا

جمعرات 18 اکتوبر 2018 16:36

خیبرپختونخوااسمبلی اجلاس کل تک ملتوی،ہفتہ اور اتوارکوبھی ہوگا
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2018ء) خیبرپختونخوااسمبلی کااجلاس کل جمعہ تک کیلئے ملتوی کردیاگیاہے، اسمبلی اجلاس ہفتہ اور اتوارکے روز بھی منعقد ہوگا، آج ہونیوالے اجلاس میں بجٹ برائے مالی سال2018-19پر اراکین اسمبلی عمومی بحث کرینگے واضح رہے کہ ڈپٹی سپیکر محمودجان نے اسمبلی اجلاس ہفتہ اور اتوارکے روز بھی طلب کررکھاہے ۔

متعلقہ عنوان :