ریلوے حکام کا ملک بھر میں سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ
پہلے مرحلے میں 16 سکولوں کو پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ ،منظوری کیلئے کیس پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ریگولیٹری اتھارٹی کو بھجوایا جائیگا
جمعرات 18 اکتوبر 2018 16:42
(جاری ہے)
ان سکولوں میں لاہور شہر میں 6، خانیوال میں1،سمہ سٹہ میں 1، سکھر میں 1، روہری میں1، کوٹری میں 1 اور کراچی میں2 ریلوے کے سکول شامل ہیں۔ منظوری کیلئے کیس پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ریگولیٹری اتھارٹی کو بھجوایا جائیگا۔ ریلوے ملازمین کو ان سکولوں میں دی جانے والی رعایت و دیگر مراعات برقرار رہے گی۔
جنرل منیجر ریلوے ویلفیئر اینڈ ورکس خالد طاہر نے کہا کہ ریلوے سکولوں کو پرائیویٹ پارٹنر شپ پر چلانے کے باوجود ریلوے ملازمین کو ان سکولوں میں رعایتی داخلہ، فیس اور دیگر تمام سہولتیں برقرار رہے گی۔ریلوے ملازمین کے بچوں پر تعلیم اخراجات کا بوجھ نہیں پڑے گا البتہ ریلوے سکولوں میں تعلیم کا معیار خاطرخواہ بہتر ہوگا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.