کراچی،میمن گوٹھ میں پولیس کا خفیہ اطلاع پر غیر قانونی اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی تاہم بعد میں اسلحہ لائسنس یافتہ قرار دیدیا
جمعرات 18 اکتوبر 2018 20:03
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق چھاپہ غیر قانونی اسلحہ کی موجودگی کی اطلاع پر مارا گیا تھا جس کے دوران فارم ہائوس کی تلاشی کے دوران مختلف اقسام کا اسلحہ اور سیکڑوں گولیاں بھی ملیں، چھاپے کے دوران پولیس نے 18 ملازمین کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیا جبکہ حراست میں لئے افراد کے پاس سے شراب کی 8 بوتلیں بھی ملیں، تاہم بعد میں پولیس نے اسلحہ قانونی قرار دے دیا۔
پولیس کے مطابق تمام اسلحہ لائسنس یافتہ ہے اور جن افراد سے شراب کی بوتلیں ملیں وہ غیر مسلم ملازم ہیں تاہم پولیس میڈیا کو کسی بھی اسلحہ کا لائسنس نہ دکھا سکی۔واضح رہے کہ اس سے قبل پولیس نے 18ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اورشراب برآمد کرنے کا دعوی کیاتھا۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کی، اس دوران 18 ملزمان کی گرفتاری عمل میں آئی جن کے پاس سے اسلحہ بھی برآمد ہواہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.