ایف آئی اے کاچھاپہ، لاکھوں روپے مالیت کے جعلی سپیئر پارٹس برآمد،ایک ملزم گرفتار
جمعرات 18 اکتوبر 2018 21:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر ایف آئی اے ملتان انصر عباس ،ساتھی ممتاز قریشی ،اعجاز ،جاوید اقبال اور بھاری پولیس نفری کے ہمراہ قریشی آٹوز بلاک نمبر 09 پر اچانک چھاپہ مار کر ہنڈا کمپنی کے موٹر سائیکل کے لاکھوں روپے جعلی سپیئر پارٹس برآمد کر لیے اور ایک ،ملزم کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے ہنڈا کمپنی کے سپیئر پارٹس برآمد کرکے ایک ملزم نسیم قریشی کو گرفتار کرلیا جبکہ اس کا بھائی نعیم قریشی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔
انسپکٹر ایف آئی اے انصر عباس کے مطابق ملزمان کے خلاف ہنڈا کمپنی ملتان کے نمائند ہ جاوید کی جانب سے تحریری شکایت ملی تھی کی ملزمان عرصہ دراز سے خانیوالشہر گرد و نواح اور دیگر شہروں میں ہول سیل پر ہنڈات کمپنی کی پیکنگ میں جعلی سپیئر پارٹس فروخت کررہے ہیں جس پر یہ کاروائی کی گئی اور ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر434/18 درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
-
راولپنڈی،10 سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالاملزم گرفتار
-
اسحاق ڈار سے چائنہ تھری گارجز کارپوریشن کے ایگزیکٹو نائب صدر اور چائنا تھری گارجز انٹرنیشنل لمیٹڈ کے چیئرمین کی ملاقات، مختلف امورپر غور
-
اسپیکر قومی اسمبلی سے جاپان کے سفیر کی ملاقات،پارلیمانی تعاون اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
کراچی سے لاہورآنے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.