ہنگو ،کربوغہ شریف میںپولیس کی بر وقت کاروائی، دستی بموں اور ڈیٹونیٹر سمیت بارودی مواد برآمد
جمعہ 19 اکتوبر 2018 17:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او طارق اورکزئی نے صحافیوں کو بتایاکہ خفیہ اطلاع ملی کہ کربوغہ شریف میں پہاڑی میںواقعہ ایک مسمار گھر میں بارودی مواد موجود ہے جس پر پولیس نفری اور بی ڈی ایس کے ہمراہ بروقت کاروائی کرتے ہوئے 3دستی بم، 3ڈیٹونیٹر اور بالٹیوں میں بند بارودی مواد برآمد کر لئے۔
طارق اورکزئی نے مزید بتایا کہ بارودی مواد کو کسی بھی تخریب کاری میں استعمال کر سکتے تھے تا ہم پولیس ی بروقت کاروائی کے باعث علاقہ تخریب کاری سے محفوظ رہا اور نا معلوم شرپسندوں کی تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.