معذور افراد کے کوٹے پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی کاروائی کی سماعت ،چیف سیکرٹری سندھ طلب
جمعہ 19 اکتوبر 2018 18:50
(جاری ہے)
معذورافراد نے عدالت کو بتایا کہ ہم تین برس سے عدالتوں کے چکر کاٹ رہے ہیں لیکن ہمیں درخواستیں دینے کے باوجود ملازمت فراہم نہیں کی جارہی جبکہ ہمارے کوٹے پر ہٹے کھٹے افراد کو بھرتی کرلیا گیا ہے ۔
عدالت نے یکم نومبر کو چیف سیکریٹری سندھ کو طلب کرتے ہوئے سماعت یکم نومبر تک ملتوی کردی ۔دریں اثناء معذورخواتین نے چیف سیکریٹری سندھ کے دفتر پر دھرنا دیتے ہوئے اپنے میڈلز کو جلانے کا اعلان کیا ۔جیسے ہی معذور کھلاڑیوں نے میڈلز زمین پر پھینکر جلانے کی کوشش کی اس اثناء میں جسٹس ہیلپ لائن کے صدر ندیم شیخ ایڈوکیٹ کو اطلاع ملنے پر وہاں پہنچ گئے اور انہوں نے میڈلز اٹھاکر کھلاڑیوں کے حوالے کردیئے اور ایڈیشنل سیکریٹری سروسز نور محمد سموں سے معذور خواتین کے وفد کی ملاقات کرواکر انہیں 5فیصد کوٹے پر عملدرآمد کروانے کی یقین دہانی کرواکر دھرنا ختم کروادیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.