پاکستان نےیوٹیوب کی بندش کےمعاملے پریوٹیوب کو وضاحت دینےکاخط لکھ دیا
یوٹیوب کی بندش یوٹیوب کےڈیٹابینک کی پاور لائن میں خرابی کےباعث ہوئی،وٹیوب کو پاورنظام میں خرابی پرخودیو ٹیوب کو وضاحت کرناہوگی
سید فاخر عباس جمعہ 19 اکتوبر 2018 19:02
(جاری ہے)
یوٹیوب نے سروس معطلی سے صارفین کو ہونے والی دشواری پر معذرت کی۔
تاہم اگلے ہی دن بھارت نے یوٹیوب کی بندش کا ملبہ پاکستان پر ڈال دیا۔بھارت سمیت متعدد ذرائع ابلاغ نے پاکستان کو اس بندش کا ذمہ دار قرار دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بدھ کو یو ٹیوب کو ایک طویل بندش کا سامنا کرنا پڑا اس سے قبل یوٹیوب اتنے زیادہ وقت کے لیے کبھی بند نہیں رہی۔. دنیا کا سب سے بڑا ویڈیو شیئرنگ نیٹ ورک دنیا بھر میں 30 منٹ کے لئے معطل رہا۔جس سے YouTube کے دیگر پراڈکٹس جیسا کہ یوٹیوب ٹی وی اور یوٹیوب موسیقی بھی متاثر ہوئے۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ 13 سالہ یوٹیوب کو بندش کو سامنا کرنا پڑا ہو۔اس سے قبل 2008ء میں پاکستانی حکومت کی جانب سے یوٹیوب کے کریکٹ ڈاؤن کے بعد د دنیا کا تقریبا دو تہائی حصہ یوٹیوب استعمال نہ کر سکا۔کیونکہ پاکستان نے فروری 2008ء میں "جارحانہ مواد" کی وجہ سے یوٹیوب پر پابندی عائد کر دی تھی۔اور پھر یہ سلسہ کئی ممالک تک پھیل گیا اور ترکی، تھائی لینڈ اور مشرق وسطی کے مختلف حصوں سمیت کئی مارکیٹوں میں بھی یوٹیوب بند ہو گئی۔تاہم اس حوالے سے پاکستان نے یوٹیوب کی بندش پر وضاحت پیش کردی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ یوٹیوب کی بندش یوٹیوب کےڈیٹابینک کی پاور لائن میں خرابی کےباعث ہوئی۔پی ٹی اے حکام کا کہنا تھا کہ پاکستان انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن کا سرکردہ رکن ہے۔غیرملکی میڈیا خبردینے سےپہلےتصدیق کرلیاکرے۔پاکستان نےنیٹ ورک کی بندش کےمعاملے پریوٹیوب کو وضاحت دینےکاخط لکھ دیا ہے۔ یوٹیوب کو پاورنظام میں خرابی پرخودیو ٹیوب کو وضاحت کرناہوگی۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.