این ایچ اے ریجنل آفس ایبٹ آباد میں 9گاڑیاں ایک کروڑ 40لاکھ روپے میں نیلام
جمعہ 19 اکتوبر 2018 19:30
(جاری ہے)
پیجارو جیپ نمبر ڈی این یو70ماڈل1995ء 4لاکھ 35ہزار روپے اورسوزوکی کلٹس نمبری ایل آر پی 4214،ماڈل 2006ء 3لاکھ 85ہزار روپے میںکامیاب بولی دہندہ حاجی ظہورکو نیلام کی گئی ہے ۔ٹیوٹا ڈبل ڈور نمبر کے این 6615ماڈل 2005ء 10لاکھ 5ہزار روپے اورسوزوکی پوٹوہار جیپ نمبری اے 8207ماڈل 2007 کامیاب بولی دہندہ امجد علی کو4لاکھ 25ہزار روپے میں نیلا م کی گئی۔
سوزوکی کلٹس نمبری بی 4557ماڈل2005ء کامیاب بولی دہندہ ملک عادل کو 4لاکھ روپے میں نیلام کی گئی ۔ٹیوٹا پراڈو نمبرجی ایل ٹی بی 7کامیاب بولی دہندہ محمد عمران کو35لاکھ 55ہزار روپے میں نیلام کی گئی ۔ٹیوٹا ٹائیگرنمبرکے این 2106ء ماڈل 2005ء کامیاب بولی دہندہ امجد علی کو8لاکھ 5ہزارروپے میںنیلام کی گئی۔ٹیوٹا ویگونمبری کے این 1509ماڈل 2005ء کامیاب بولی دہندہ راجہ احتشام کو11 لاکھ 10ہزار روپے میں نیلام کی گئی ہے ۔گاڑیوں کی نیلامی مکمل ہونے کے بعد نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ریجنل ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن نسیم جاوید نے بتایا کہ 9گاڑیوں کی سرکاری بولی مجموعی طور پر90لاکھ روپے لگائی گئی تھی،9گاڑیاں ایک کروڑ 40لاکھ روپے میں نیلام کردی گئیں،محکمہ کو50لاکھ روپے کا فائدہ ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.