کشمیریوں کو اپنے ہی گھر میں یرغمال بنا لیا گیا ہے‘میر واعظ
کشمیر کے حوالے سے بھارت کی جارحانہ اور ہٹ دھرمی پر مبنی پالیسی میں روز بہ روز شدت آرہی ہے
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 12:50
(جاری ہے)
انہوںنے اقوا م متحدہ ، اسلامی تعاون تنظیم اور انسانی حقوق کی تنظیموںپر زور دیا کہ و ہ بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میںانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں۔میر واعظ عمر فاروق کی ہدایت پر غلام نبی زکی قیادت میں عوامی مجلس عمل کا ایک وفد شہید نوجوانوںکے اہلخانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سرینگر کے علاقوں فتح کدل اور خانیار گیا ۔
دریں اثنا میر واعظ عمر فاروق نے بھی اپنے ایک ٹویٹ میں پابندیوں ، گرفتاریوں اور جامع مسجد کو سیل کرنے کے قابض انتظامیہ کے ناروا اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کشمیریوں کو اپنے ہی گھر میں یرغمال بنا لیا گیا ہے اور کشمیر میں سوائے ریاستی جبر کے قانون نام کی کوئی چیز موجود نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.