پولیس کی روہڑی میں کارروائی، روہڑی میں چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث خواتین گینگ گرفتار
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 22:36
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابقابق مذکورہ خواتین روہڑی کے مختلف علاقوں میں 10 سے زائد گھروں کی چوری میں ملوث تھیں، گرفتار خواتین کی شناخت سیما اور شہناز بھیل کے نام سے ہوئی انکا تعلق لکی غلام شاہ ضلع شکارپور سے ہے، خواتین بھیک خیرات مانگنے کے بہانے گھروں میں داخل ہوکر متعدد گھروں کا صفایاکرچکی ہیں، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے نشاندہی پر خواتین کو گرفتار کیا، گرفتار خواتین کے قبضے سے موبائل فونز، سوٹ، کیش و دیگر قیمتی سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔
گرفتار خواتین سے مزید تفتیش جاری ہے، روہڑی کوٹ میر یعقوب علی شاہ میں خواتین علی الصبح زوہیب میرانی کے گھر واردات کی نیت سے داخل ہوئیں۔ جبکہ دو ماہ قبل بھی ان خواتین نے ایک لاکھ کی چوری کی تھی۔ جسکے سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ سے شناخت کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.