حکومت اگلے ہفتے بجلی کے نرخ بڑھا دے گی
بجلی کے نرخ میں آئندہ ہفتے اضافہ ہوگا،وفاقی وزیراطلاعات و نشریات
سید فاخر عباس ہفتہ 20 اکتوبر 2018 23:49
(جاری ہے)
اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات نے اگلے ہفتے بجلی کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نجی ٹی وی پر بات چیت کررہے تھے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ ڈیزل اور پیڑول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا گیا، 80 فیصد لوگوں کیلئے گیس کی قیمت میں 10 فیصد اضافہ کیا، بڑے ہوٹلوں کو گیس پر سبسڈی کیوں دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بجلی کے نرخ میں آئندہ ہفتے اضافہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.