لوک ورثہ فیسٹیول2نومبر کوشکر پڑیاں میں شروع ہوگا

اتوار 21 اکتوبر 2018 12:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2018ء) نیشنل انسٹی ٹیوٹ لوک اور روایتی ورثہ نے لوک ورثہ کمپلیکس ، گارڈن ایونیو شکرپڑیاں میں د روز لوک میلہ منانے کا اعلان کیا ہے۔فیسٹیول اگلے ماہ 2 نومبر کو شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

اس میلے کو منانے کا مقصد صوبوں کے درمیان ہم آہنگی اور قومی انضمام کو لوک فن، دستکاری اوت موسیقی کے ذریعے فروغ دینا ہے۔میلے میں سینکڑوں کی تعداد میں دور دراز علاقوں ماہر فنکار، لوک فنکار، دیہی موسیقاروں اور لوک رقاصہ تہوار میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :