راولپنڈی شہر میں لاروا سلائیڈنگ کی سرگرمیاں جاری ہیں، ڈاکٹر منیر احمد
ڈینگی مچھر کی افزائش کو روکنے کے لیے ضلعی حکومت کے ساتھ عوام کو تعاون کرنا ہوگا،اور ڈینگی سے بچائو کی خفاظتی تدابیر بروقت اپنانا ہو ںگی،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز
اتوار 21 اکتوبر 2018 20:10
(جاری ہے)
اجلاس میں چیف ایگزیکٹیو افسر ہیلتھ ڈاکٹرخالد محمود،ڈی او ایچ ڈاکٹرعظمی حیات ڈاکٹر طاہر رضوی اور ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر برائے ڈینگی کنٹرول پروگرام ڈاکٹر سجاد نے شرکت کی اجلاس میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر منیر احمد کوراولپنڈی شہر میں ڈینگی سے بچائو کے لیے کئے گئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
ڈاکٹر منیر احمد نے شہر کے دیگر علاقوں سمیت کنٹونمنٹ ایریا میں جاری سر گرمیوں کا بھی جائزہ لیا۔انھوں نے فیلڈ افسران کو کنٹونمنٹ بورڈ کے تعاون سے انسداد ڈینگی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایا ت کی۔ اس موقع پرانھوں نے کہا کہ شہر بھر میں ڈینگی مچھر سے بچائو کی آ گہی مہم چلائی جائے۔انھوں نے افسران کو ہدایت کی کہ پارکوں، قبرستانوں،ورکشاپوں،ٹائر شاپوں اوررہائشی و صنعتی علاقوں میں لاروا سائیڈنگ سرگرمیوں کو تیز کیا جائے۔انھوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ اپنے گھروں ،گلی محلوں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں اور ڈینگی سے بچائو کی خفاظتی تدابیر لازمی اپنائیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.