اداکارہ کنگنا رناوت فلم ’’پنگا‘‘ کے کردار کے لئے وزن بڑھائیں گی
پیر 22 اکتوبر 2018 13:49
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہکنگنا رناوت فلم’’پنگا‘‘ میں کبڈی کھلاڑی کا کردار ادا کر رہی ہیں اس کردار کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے وہ وزن کو 6 سے 7 کلو بڑھائیں گی جس کے لئے انہوں نے کیلوریز سے بھرپور غذا اور مختلف مغزیات پر مشتمل ملک شیک لینا شروع کردیا ہے ۔
ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اداکارہکنگنا رناوت نیویارک واپسی پر کبڈی کی ٹریننگ بھی شروع کریں گی۔ فلم ’’پنگا‘‘ میںاداکارہ کنگنا رناوت اداکارہ جیسی گل کے مدمقابل ہوں گی ، فلم ’’پنگا‘‘ کے ہدایتکار ایشونی ایئر تیواری ہیں جبکہ فلم آئندہ سال اگست میں ریلیز کی جائے گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.