وزیراعظم عمران خان روز صبح کن آٹھ افراد سے ملاقات کرتے ہیں؟
ان افراد میں وزیر خزانہ،وزیر خارجہ،مشیر وزیراعظم سمیت سینئیر رہنما شامل نہیں ہیں۔لیکن پھر یہ آٹھ افراد کون ہیں جو عمران خان کو مشورے دیتے ہیں؟
مقدس فاروق اعوان پیر 22 اکتوبر 2018 14:45
(جاری ہے)
مختلف ممالک کے حوالے سے پالیسی سے متعلق گفتگو کی جاتی ہے۔
محمد مالک کا کہنا تھا کہ ان افراد میں کون کون شامل ہیں اس کا بعد میں بتاؤں گا۔تاہم اتنا بتا دوں کے ان افراد میں وزیر خزانہ،وزیر خارجہ،پرنسیپل سیکرٹری برائے وزیراعظم سمیت سیگر سینئیر رہنماؤں میں سے کوئی موجود نہیں ہوتا۔یہ سات آٹھ افراد عمران خان کے ساتھ میٹنگ کرتے ہیں ان کو نصیحت دیتے ہیں،اور اس کا اثر ہمیں اپنے ملک میں بھی دکھائی دیتا ہے۔اور اب سے حوالے سے بہت کنفوژن بھی پیدا ہو رہی ہے۔خیال رہے وزیر اعظم عمران خان پارٹی کے مشاورتی اجلاس بھی بلاتے ہیں جس میں سینئر وزیر شرکت کرتے ہیں جب کہ پارٹی رہنماؤں سے میٹنگ کے دوران عمران خان مخلتف ملکی و غیر ملکی حالات پر گفتگو کرتے ہیں اور وزیروں کی رائے بھی سنتے ہیں۔تاہم محمد مالک کے مطابق عمران خان آٹھ افراد سے روز صبح ملتے ہیں اور پھر وہی افراد عمران خان کو مخلتف مسائل پرمشورے بھی دیتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.