دیپیکا پڈوکون نے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کردیا

منگل 23 اکتوبر 2018 14:23

دیپیکا پڈوکون نے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) بالی وڈ کی اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ’’کافی ودکرن میں دیپیکا پڈوکون نے رنبیر کپور کی سابقہ پسند کے سوال پر کہنا تھا کہ ان کا اور رنبیر کپور کا تعلق اب دوستی پر مبنی ہے اور بطور دوست وہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے لئے دعا گو ہیں اور وہ رنویر سنگھ کے ساتھ مطمئن ہیں ۔ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ 14نومبر کو شادی کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :