صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین نادرا عثمان مبین اور چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی جواد رفیق ملک کی ملاقات

منگل 23 اکتوبر 2018 14:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اکتوبر2018ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین نادرا عثمان مبین نے منگل کو ایوان صدر میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

چیئرمین نادرا نے صدر مملکت کو ادارے کی کارکردگی اور مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ دریں اثناء صدر مملکت سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین جواد رفیق ملک نے بھی ملاقات کی۔