سی پی ڈی اب تک2291پراسیکیوٹرز کو تربیت فراہم کر چکا‘چوہدری ظہیر الدین
کریمینل جسٹس سسٹم میں پراسیکیوٹرز کا کردار کلیدی،دور حاضر سے ہم آہنگی ناگزیر ہے،آزادانہ کام کرنے کی غرض سے پراسیکیوشن کو پولیس سے علیحدہ کیا گیا‘صوبائی وزیر پبلک پراسیکیوشن کا پراسیکیوٹرز تربیتی کورس کی تقریب سے خطاب
منگل 23 اکتوبر 2018 17:45
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈائریکٹر سی پی ڈی بھی موجود تھے۔چوہدری ظہیرالدین نے کہا کہ پراسیکیوٹرز وہ منتخب افراد ہوتے ہیں جنہیں اللہ تعالی نے دنیا میں اپنے بندوں کو انصاف دلانے کے لئے چن لیا ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے لیکن ظلم اور ناانصافی کا نظام نہیں چل سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ناانصافی ام الخبائث ہے۔ اسی لئے پاکستان تحریک انصاف نے ہرشعبہ زندگی میں انصاف کی فراہمی کی ٹھان رکھی ہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت وزیراعظم عمران خان کے ویژن پر عمل پیرا ہو کر ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالنے میں ضرورکامیاب ہو گی۔قبل ازیں صوبائی وزیر کو سینٹر فار پروفیشنل ڈویلپمنٹ بارے بریفنگ بھی دی گئی۔انہیں بتایا گیا کہ سینٹر فارپروفیشنل ڈویلپمنٹ اب تک 2291پراسیکیوٹرز کو مختلف جہتوں میں معیاری تربیت فراہم کر چکا ہے۔ چوہدری ظہیرالدین نے کہا کہ محکمہ پراسیکیویشن کی کارکردگی جلد وزیراعظم کو بھی پیش کی جائے گی۔بعدازاں صوبائی وزیر نے سینٹر کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور آخر میں وزیٹرز بک میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.