نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کے درخواست فارمز کی وصولی کیلئے ڈی سی آفس فیصل آباد میں نادرا کے کائونٹرز قائم
ْشہری 21 دسمبر تک صبح 9سے شام 4بجے تک اپنی درخواستیں 250 روپے رجسٹریشن فیس کے ہمراہ جمع کراسکتے ہیں
منگل 23 اکتوبر 2018 17:50
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ حکومت پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت زمین فراہم کرے گی جبکہ پرائیویٹ فرمز سے گھر تعمیر کرائے جائیں گے۔
انہوںنے بتایا کہ فیصل آباد میں گھروں کی تعمیر کیلئے مقامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے اورہائوسنگ پروگرام میں معذور افراد کیلئے کوٹہ بھی مختص ہوگا۔انہوں نے شہریوں سے کہا کہ وہ مطمئن ہو کربلا خوف وخطر درخواست فارمز جمع کرائیں ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس پروگرام کے تحت 3مرلہ،5مرلہ اور ملٹی سٹوری فلیٹس تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی بھی کی جارہی ہے اور رجسٹریشن کے ڈیٹا کو مدنظر رکھتے ہوئے گھروں کی تعمیر کے اقدامات کو آگے بڑھا یا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.