پاکستان بھر سے تعلق رکھنے والے پچاس سے ماہرین کی گومل زام ڈیم کے آب گیر علاقے میں منصوبہ بندی کے موضوع پر تربیتی ور کشاپ کی افتتاحی نشست میں شرکت
منگل 23 اکتوبر 2018 20:46
(جاری ہے)
آئندہ دو روز کے دوران صوبائی منصوبہ ساز، کاشت کاراور انجنیئر یوایس ڈی اے کے تکنیکی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے گومل زام ڈیم کے علاقہ سے متعلق آبی ذخیرے کے تحفظ کا ایسا منصوبہ تیار کریں گے جو بعد ازاں ملک بھر کے دیگرآب گیر علاقوں میں بھی قابل عمل ہو۔
امریکی سفارتخانہ میں متعین اتاشی برائے زرعی امور کیسے بین نے ورکشاپ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ ورکشاپ پاکستانی کسانوں کو مربوط منصوبہ بندی کے تحت زمین اور پانی وسائل کے تحفظ کے ذریعہ زرعی پیداوار میں اضافہ کرنے کا انتہا ئی اہم قدم ہے۔ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی ( یو ایس ایڈ)، امریکی محکمہ زراعت اور خشک علاقوں میں تحقیق کے بین الاقوامی مرکز کی جانب سے یہ ورکشاپ پاکستان میں امریکی محکمہ زراعت کی جاری سرگرمیوں کے سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ امریکہ اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کو مضبوط کرنے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ، امریکی محکمہ زراعت 2011 سے پاکستان میں زرعی پیداوار میں اضافے کے لئے بھی سرگرم کردار ادا کر رہا ہے۔۔۔۔۔ نامہ نگارمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.