لاہور کی اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو کمی واقع ہو گئی

ہفتہ 27 اکتوبر 2018 20:06

لاہور کی اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو کمی واقع ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2018ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کی اوپن مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں 25 روپے فی کلو کمی واقع ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس کمی کے ساتھ ایل پی جی کی قیمت 150 روپے سے 125 روپے ہو گئی ہے اس کمی سے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 1390 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 100 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :