چالاک دُلہن شادی پر منفرد نظر آنے کے لیے بہنوں کوموٹا پا کرنے والا جُوس پلاتی رہی
آسٹریلوی لڑکی نے بہنوں کوبدصورت دِکھنے کے لیے بارات پر زبردستی پیلا لباس پہننے پر بھی مجبور کیا
محمد عرفان منگل 30 اکتوبر 2018 16:14
(جاری ہے)
مگر یہ جُوس دراصل وزن گھٹانے کی بجائے وزن بڑھانے والا تھا۔
پروٹین سے بھرپور یہ جُوس دِنوں میں وزن میں حیرت انگیز اضافہ کرتا ہے۔ پَینی ہر روز اُنہیں ناشتے کے وقت یہ جُوس پلاتے وقت کہتی’’ میں چاہتی ہوں کہ میری شادی والے روز ہم تینوں بہنیں باقی تمام خواتین کے مقابلے میں سب سے زیادہ خوبصورت اور سمارٹ دکھائی دیں۔ اس لیے اس سلمنگ نسخے کا استعمال ہر صورت جاری رکھنا ہو گا۔‘‘ جب پَینی کی شادی کا دِن آیا، اُس وقت تک اُس کی بہنیں اچھی خاصی موٹی ہو گئی تھیں، سو اُنہیں اپنے پہلے سے منتخب کیے گئے خوبصورت لباس بھی بدلوانا پڑے۔ پَینی جو پہلے سے ہی اس موقعے کی تاک میں تھی۔ اُس نے اُنہیں زبردستی اپنی مرضی کے پیلے رنگ کے ایسے خراب ڈیزائن والے سُوٹ خرید کر دیئے جنہیں پہن کر دونوں سفید رنگت اور بھُورے بالوں والی بہنیں بھُوتنیاں دکھائی دے رہی تھیں۔ سو پَینی کے شیطانی دماغ نے بڑی چالاکی کے ساتھ اپنے منصوبے کو انجام دیا۔ پَینی نے اپنے اس کمینے پن پر مبنی منصوبے کی تمام تر تفصیلات ایک ویب سائٹ پر بھی تحریر کی ہیں، جنہیں پڑھ کر قارئین نے اُسے خوب تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.