وزارت صنعت و پیداوار نے واجد علی خان کو ایم ڈی یوٹیلٹی سٹور کارپوریش آف پاکستان کا اضافی چارج سونپ دیا

جمعہ 2 نومبر 2018 20:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2018ء) وزارت صنعت و پیداوار نے گریڈ 20 کے آفیسر واجد علی خان کو ایم ڈی یوٹیلٹی سٹور کارپوریش آف پاکستان کا اضافی چارج سونپ دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے جاری کئے گئے لیٹر نمبرusc 3(6)/2015/ کے ذریعے واجد علی خان کو اضافی چارج دیا گیا جس کے بعد انہوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ یاد رہے کہ واجد علی خان ہیڈ آفس میں بطور سینئر جنرل منیجر اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں

متعلقہ عنوان :