تین روز بعد کاروباری سر گرمیاں مکمل بحال ،
مارکیٹوں اور شاہراہوں کی رونقیں لوٹ آئیں پیٹرولیم مصنوعات ، پھلوں اور سبزیوں کی سپلائی بحال ہونے سے عارضی قلت ختم ،آج حالات معمول پر آجائینگے
ہفتہ 3 نومبر 2018 13:19
(جاری ہے)
حکومت اور مظاہرین کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد تمام راستے کھلنے سے حالات معمول پر آ گئے ہیں اور لاہو رسمیت صوبہ بھرمیں تین روز بعد کاروباری سر گرمیاں مکمل بحال ہو گئی ہیں۔ عوام کی جانب سے گزشتہ روز بھرپور سر گرمیاں کی گئیں جس کی وجہ سے تین روز تک سنسان رہنے والی شاہراہوں کی رونقیں بھی دوبارہ لوٹ آئی ہیں ۔
داخلی اور خارجی راستے کھلنے کے بعد محفوظ مقام پر کھڑے آئل ٹینکرز شہر وں میں داخل ہونا شروع ہو گئے جس سے پیٹرولیم مصنوعات کی عارضی قلت ختم ہونا شروع ہو گئی ہے اور پیٹرول پمپس مالکان کے مطابق آج اتوار کے روز حالات معمول پر آ جائیں گے۔ دوسری جانب سبزی اور فروٹ منڈیوں میں بھی سپلائی آنا شروع ہو گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.