ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا کپتان کون ہوگا نئی بحث چھڑ گئی
سرفراز کو ورلڈ کپ تک کپتان رکھنے کا فیصلہ نہیں ہوا: احسان مانی
پیر 5 نومبر 2018 16:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جسٹس قیوم رپورٹ کے حوالے سے سیاق و سباق سے ہٹ کر بات کی گئی۔
رپورٹ میں سابق کپتان وسیم اکر م کو عہدہ دینے کے حوالے سے کوئی ممانعت نہیں ہے ، دوہری ذمہ داریوں کے حوالے سے پالیسی بنائی جا رہی ہے۔ جن کوچز اور دوسرے عہدیداروں کے معاہدے ہو چکے۔ ان کو راتوں رات ختم نہیں کیا جا سکتا۔ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں کرکٹ کمیٹیاں کام کرتی ہیں، اس طرز کی کمیٹیاں تجاویز دینے کیلئے بنائی جاتی ہیں تاہم محسن حسن خان اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر تنازع پر بات نہیں کروں گا۔احسان مانی نے مزید کہا کہ سابق کپتان سلمان بٹ کی سلیکشن سے کسی کو نہیں روکا، ان کو قومی سکواڈ کا حصہ بنانے یا نہ بنانے کا اختیار سلیکشن کمیٹی کے پاس ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.