پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کیلئے بری خبر آگئی
اہم کھلاڑی انجری کے باعث سیریز سے باہر
ذیشان مہتاب منگل 6 نومبر 2018 12:37
(جاری ہے)
اپنے سکواڈ کو پورا کرنے کے لیے کیوی ٹیم نے ٹی ٹونٹی میں اپنا ڈیبیو کرنے والے سپنر اعجاز پٹیل کو اسکواڈ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
اس کے ساتھ ساتھ نوجوان فاسٹ باو¿لر لوکی فرگیسن اور بیٹسمین جارج ورکر کو بھی ون ڈے سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کے سکواڈ میں کین ولیمسن (کپتان)، ٹوڈ ایسٹل، ٹرینٹ بولٹ، کالن ڈی گرینڈہوم، لوکی فرگوسن، میٹ ہینری، ٹام لیتھم، کالن منرو، ہنری نکولس، اعجاز پٹیل، اش سودھی، ٹیم ساﺅتھی ، روس ٹیلر، بی جے واٹلنگ اور جارج ورکر شامل ہیں۔خیال رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 7 نومبر کو اور دوسرا میچ 9 نومبر کو ابو ظہبی اور تیسرا میچ 11 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان نے تین ٹی ٹونٹی پر مشتمل سیریز میں نیوزی لینڈ کو وائٹ واش کردیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.