پاکستان تحریک انصاف کی معاشی پالیسی کے ثمرات ملنا شروع ہو گئے
اکتوبر کے مہینے میں 65 غیر ملکی کمپنیاں رجسٹر کروائی گئیں
سمیرا فقیرحسین بدھ 7 نومبر 2018 14:13
(جاری ہے)
اعلامیہ کے مطابق نئی رجسٹر کی گئی کمپنیوں میں سے 65 کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی۔
ٹریڈنگ کے شعبے میں 213 اور تعمیرات کے شعبے میں 183 کمپنیاں رجسٹر ہوئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایسا پہلی مرتبہ دیکھنے میں آیا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں کمپنیوں نے رجسٹریشن کروائی۔ نئی حکومت آنے کے بعد غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بھی پاکستان میں کمپنیاں لگانے اور سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا جو ملکی معیشت کے لیے خوش آئند ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں کا موجودہ حکومت پر اظہار اعتماد ملکی معیشت بہتر کرنے میں مدد کرے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار میں آنے سے قبل آئی ایم ایف سے مالی تعاون کا کوئی پیکج نہ لینے کا اعلان کیا تھا لیکن اقتدار میں آنے کے بعد ملک کے معاشی حالات کو دیکھتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف سے رجوع کا فیصلہ کیا ، اب تک پاکستان کے دو دوست ممالک نے پاکستان کی مالی امداد کی حامی بھر لی ہے جس کے بعد خیال کیا جا رہا ہےکہ آئی ایم ایف سے کوئی بڑا پیکج نہیں لیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.