جیکب آباد، خاتون ڈھائی سو گرام چرس سمیت گرفتار

جمعرات 8 نومبر 2018 22:06

جیکب آباد، خاتون ڈھائی سو گرام چرس سمیت گرفتار
جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 نومبر2018ء) خاتون ڈھائی سو گرام چرس سمیت گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قصبہ گلاب ماچھی سے گھر کے باہر چرس فروخت کرنے ہوئے ایک خاتون مسمات گڈی کو ڈھائی سو گرام چرس سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، واقع کا مقدمہ حدود کے تھانہ پر درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :