بھنگ کے حامی وکیل کا انوکھا احتجاج
بھنگ منشیات نہیں بلکہ جڑی بوٹی ہے صوبے میں بھنگ کی دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے۔میر پور خاص میں پریس کلب کے باہر وکیل احتجاج کرتے ہوئے بھنگ کا ایک گلاس بھی پی گئے
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 10 نومبر 2018 14:38
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ عدالت نے کہا ہے کہ یہ ان کا دائرہ اختیار نہیں اور انہیں سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرنا چاہئیے۔
جس کے بعد انہوں نے سندھ ہائیکورٹ میں یہ درخواست دی ہے جہاں یہ گذشتہ آٹھ ماہ سے زیر سماعت ہے۔واضح رہےدو سال قبل سپریم کورٹ میں بھنگ کی کھلے عام فروخت کی اجازت کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی۔ سپریم کورٹ میں یہ درخواست امن اللہ سومرو نے دائر کی تھی ۔ درخواست میں چاروں صوبوں کے سیکرٹری ہیلتھ، چاروں آئی جی پولیس اور چاروں ایکسائز کے محکموں کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ملک بھر میں شراب کی دکانیں موجود ہیں جہاں کھلے عام شراب فروخت کی جاتی ہے۔ لہٰذا ٹھیک اسی طرح ملک کے چاروں صوبوں میں بھنگ کی دکانیں کھولی جائیں ۔شہری کی اس انکوھی درخواست نے دیگر لوگوں کو بھی حیران کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.