ایکسائز آفس سے کروڑوں کی ضبط شدہ گاڑیاں غائب
گاڑیاں ضلعی انتظامیہ میں تعینات افسروں، وزارت داخلہ کے عہدیداران اور دیگر اہم شخصیات کو تحفے میں دی گئیں
سمیرا فقیرحسین پیر 12 نومبر 2018 14:02
(جاری ہے)
جس پر چیف کمشنر کو بتایا گیا کہ گذشتہ ایک سال کے دوران سیزر رولز کے تحت کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں قبضے میں لی گئی تھیں جس پر چیف کمشنر نے ای ٹی او ( نیو رجسٹریشن ) سے استفسار کیا کہ ان گاڑیوں کی ڈسپوزل کیا ہے؟ تاہم حکام چیف کمشنر کو گاڑیوں سے متعلق بتانے سے قاصر رہے کہ آخر واپس لی گئیں گاڑیاں کہاں اور کس کے پاس ہیں۔
متعلقہ حکام نے گاڑیوں کے اس طرح غائب ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔ چیف کمشنر نے ایکسائز آفس کی جانب سے گذشتہ ایک سال کے دوران سیزر اینڈ ڈسپوزل رولز کے تحت ضبط کی گئی گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا ہے اور انتظامیہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ایس ایم ایس سسٹم متعارف کروایا جائے تاکہ صارفین کو گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ڈسپوزل کے بارے میں بروقت آگاہ کیا جا سکے۔ البتہ دوسری جانب گاڑیوں کو تحفے میں دیے جانے کے انکشاف پر بھی تفتیش جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کینیڈا:سکھ شہری کو قتل کرنے کے الزام میںگرفتار 3 بھارتی شہریوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا
-
عمران خان کی آزادی والے ایجنڈے پر نکلا تھا وہ آج ختم ہوگیا،شیر افضل مروت
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.