دکھی انسانیت سے محبت، صلہ رحمی و حسن سلوک انسانیت کی اعلیٰ اقدار اور دین اسلام کا بنیادی درس ہے‘عثمان بزدار
عوامی بھلائی کے کاموں میں مصروف تمام انسانوں اور فلاحی تنظیموںکی کاوشیں لائق تحسین و قابل تقلیدہیں‘وزیراعلیٰ پنجاب
پیر 12 نومبر 2018 20:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت صلہ رحمی کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔
غریب لوگوں کیلئے پناہ گاہ جیسے منصوبے بنانا اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ غریب اور کمزور لوگوں کی مدد کرنا ہی صلہ رحمی ہے۔ بلاشبہ انسانیت کا تقاضا ہے کہ کسی لالچ اور مفاد کے بغیر بنی نوع انسان کے ساتھ محبت و شفقت سے پیش آیا جائے کیونکہ انسانوںسے محبت اور صلہ رحمی و حسن سلوک سے زندگی میں آسانیاں پیدا ہوتی ہیں اورآج معاشرہ دوسروں کی فلاح و خیر خواہی کا جذبہ رکھنے والے نیک سیرت لوگوں کی وجہ سے ہی قائم و دائم ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میں ان تمام افراد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جو ہمہ وقت انسانی بھلائی کے عمل میں مصروف ہیں۔ عوامی بھلائی کے کاموں میں مصروف تمام انسانوں اور فلاحی تنظیموںکی کاوشیں لائق تحسین و قابل تقلیدہیں اور آج ہمیں شفقت، شائستگی اور کائنڈنیس کو اپنی زندگیوں کا مقصدبنانے کے عزم کا اعادہ کرنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.