Live Updates

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا سے متعلق امور بارے اعلی سطحی اجلاس

پیر 12 نومبر 2018 23:17

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا سے متعلق امور بارے اعلی سطحی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 نومبر2018ء) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا سے متعلق امور کے بارے میں پیر کو اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس کے دوران میڈیا کے بقایا جات کے معاملے پر غور ہوا۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :