لاہور اور چکوال میں حادثات ‘تیزرفتاری8انسانی جانیں نگل گئی
رائےونڈ روڈ پر دودھ کا ٹرک جبکہ تلہ گنگ میں مسافربس الٹ گئی
میاں محمد ندیم منگل 13 نومبر 2018 13:04
(جاری ہے)
دوسری جانب چکوال میں میانوالی روڈ پر کوٹ قاضی کے قریب مسافر بس پل سے نیچے گر گئی،2خواتین سمیت 3افرادجاں بحق اور 9زخمی ہو گئے، مسافر بس مانسہرہ سے کراچی جا رہی تھی.
ریسکیوحکام کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے. ریسکیو ذرائع کے مطابق بس حادثہ چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کے علاقے کوٹ قاضی میں پیش آیا، جہاں مسافر بس پل سے نیچے گرگئی. حادثے کے نتیجے میں دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے حادثے پر پہنچیں جنہوں نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تلہ گنگ پہنچایا. جاں بحق ہونے والوں میں عقیل خان، بشریٰ بی بی اور ایک اور خاتون شامل ہے، حادثہ موڑ کاٹتے ہوئے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا. چکوال میں میانوالی روڈ پر کوٹ قاضی کے قریب مسافر بس پل سے نیچے گر گئی،2خواتین سمیت 3افرادجاں بحق اور 9زخمی ہو گئے، مسافر بس مانسہرہ سے کراچی جا رہی تھی.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.