خیبر پختونخوا ،ْخاوند پر جھوٹا الزام لگانے پر 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا، مجوزہ بل
گھریلو تشدد کی صورت میں خاوند کو 30 ہزار روپے جرمانہ اور 3 ماہ قید ہوگی اور مسلسل گھریلو تشدد کرنے پر بھی خاوند کو سزا ہوگی ،ْ بل کا متن
منگل 13 نومبر 2018 15:50
(جاری ہے)
اس میں کہا گیا کہ ناچاقی کی صورت میں خاوند کو اہلیہ کی سلامتی کی ضمانت دینا ہوگی جبکہ خاوند، اہلیہ اور بچوں کو نان نفقہ اور دیگر اخراجات دینے کا بھی پابند ہوگا۔
مجوزہ صوبائی بل کے مطابق ناچاقی کی صورت میں تمام عائلی قوانین لاگو ہوں گے۔بل میں کہا گیا کہ گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے اضلاع کی سطح پر ڈی سی کی سربراہی میں کمیٹیاں بنائی جائیں گی اور کمیٹی متاثرہ خاتون کو طبی امداد، تحفظ اور قانونی معاونت فراہم کرے گی۔مجوزہ بل کے مطابق اس کمیٹی میں ضلعی ہیلتھ آفسر، سوشل ویلفیئر آفسیر، پبلک پراسیکیوٹر اور پولیس سے ممبران شامل ہوں گے جبکہ سول سوسائٹی سے 4 ممبران اور ویمن کمیشن کی ضلعی سربراہ بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.