صوبائی وزیر صنعت سے پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے وفدکی ملاقات،
انڈسٹری کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا صوبے میں صنعت کاری کے عمل کو مضبوط کرنا اور ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہماری اولین ترجیح ہے،میاں اسلم اقبال
منگل 13 نومبر 2018 17:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ عوام کو معیاری اشیاء ضروریہ کی مناسب نرخوں پر فراہمی بھی ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔
اور اس مقصد کے ہمیں مل کر آگے بڑھنا ہے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ محکمہ صنعت کو کرپشن سے پاک ادارہ بنایا جائے گا اور کوئی صنعت کاروں کو تنگ نہیں کر سکے گا۔انہوں نے کہا کہ صنعتوں کا پہیہ چلے گا تو ہی ملک سے غربت اور بے روزگاری کے اندھیرے دور ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ صوبے میں صنعت کاری کے عمل کو مضبوط کرنا اور ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہماری اولین ترجیح ہے اور ا س مقصد کے لئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔وفد کے سربراہ طارق اللہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میںحقیقی عوامی حکومت ہے اورہمیں یقین ہے کہ اب ہمارے مسائل ضرور حل ہوں گے۔چیئرمین پی وی ایم اے طارق اللہ نے یقین دلایا کہ حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے اور حکومتی پالیسی پرمکمل عملدرآمد یقینی بنائیںگے۔وفد میں پاکستان بھر سے ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور ایگزیکٹو ممبران بھی شامل تھے۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.