غزہ ،اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں شہید

ہونیوالے شہداء کو سپرد خاک کردیا گیا

منگل 13 نومبر 2018 18:06

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2018ء) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی میں شہید ہونیوالے شہداء کو سپرد خاک کردیا گیا۔

(جاری ہے)

خان یونس شہر میں ایک ساتھ سات جنازے اٹھائے جانے پر علاقے میں کہرام برپا اورصہیونی دشمن کے خلاف غم وغصے کی شدید لہر پائی جا رہی ہے۔ شہداء کے جنازوں کو کندھا دینے کیلئے لاکھوں افراد نے تدفین میں شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :