پشاور، سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کاڈاریکٹر جنرل کی ہدایت پر ملاوٹی دودھ کیخلاف کریک ڈاؤن
پشاور موٹروئے پر ناکہ بندی، پانچ ہزارچھ سو چالیس لیٹر دودھ کا معائنہ۔ سات سو ساٹھ لیٹر مضر صحت دودھ تلف ترجمان وقار اللہ خان
منگل 13 نومبر 2018 22:01
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق پچیس ہزار چھ سو چالیس لیٹرزدودھ کا ٹیسٹ کیا گیا جس میں سے سات سو ساٹھ لیٹرزمضر صحت دودھ کو موقع پر ہی ضائع کر دیا اور حیات آباد کو سپلائی ہونے والی ایک گاڑی میں پندرہ سو لیٹرز دودھ کا معائنہ کیا جس کے لیباٹری ٹیسٹ میں چھیالیس فیصد پانی کی ملاوٹ تھی جس کو فوڈ اتھارٹی کے حکام نیموقع پر جرمانہ لگایا. ترجمان وقاراللہ خان کا مزید کہنا تھا کہ دوسرے ٹیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسد علی کے نگرانی میں ٹاون ٹو میں پندرہ جگہوں کا معائنہ کیا جس میں تین ہوٹلوں اور ایک سکول کو جرمانہ کر دیا گیا. ہوٹلوں کو ناقص صفائی اور غیر معیاری خوارک کی اشیاء استمال کر نے پر جرمانہ کیا اور آئندہ کے لئے نوٹس جاری کی. اور سمارٹ پبلک سکول کے انتظامیہ کو سکول کے پانی کی ٹینکی کی خستہ حالی اور گندہ پانی رکھنے پر جرمانہ کیا اور آئندہ بہتری کے لئے وارننگ نوٹس دی.ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ شہر کے دیگر حصوں سے بھی مختلف قسم کے شکایات موصول ہورہی ہیں جس پر روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.