پی ایف اے کا ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن،غیر معیاری انتظامات پر آئل ڈیلر،2فش پوائنٹس اور گودام سیل
منگل 13 نومبر 2018 23:46
(جاری ہے)
راول ٹاؤن میں واقع عابد آئل ڈیلر کو سابقہ دی گئی ہدایات پر عمل نہ کر نے ، استعمال شدہ آئل کی تلفی کے ریکارڈ کی عدم دستیابی اور سٹوریج کے ناقص انتظامات پرسر بمہر کر دیا گیا۔
علاوہ ازیںمچھلی مارکیٹ کی دوبارہ چیکنگ کے دوران باسی مچھلی،ناقص آئل کے استعمال ، گندے اور بد بودار ماحول کی بناء پر معروف ماما جی فش اور سائیں جی فش پوائنٹس کو سیل کیا گیا۔ مزید برآں 2فش پوائنٹس اور بیکری کو حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزیوں پر جر مانے عائد کیے گئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ استعمال شدہ آئل تلف نہ کیا جائے تو صاف کر کے دوبارہ پیک بھی کیا جا سکتا ہے جو متعدد بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ کیپٹن (ر)محمد عثمان نے واضح کیا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین کی بار بار خلاف ورزی کرنیوالے یونٹس کا لائسنس منسوخ کرنے پر غور کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.