کراچی چیمبر کی 19سب کمیٹیوں، 4 خصوصی کمیٹیوں کے لیے چیئرپرسنز مقرر
جمعرات 15 نومبر 2018 18:37
(جاری ہے)
کراچی چیمبر کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق جی ایس ٹی اینڈ ایس آر بی سب کمیٹی شکیل الرحمن، فیڈرل ٹیکسیشن سب کمیٹی ھلال احمد،ایکسپورٹس و اسپیشل اکنامک زونز سب کمیٹی طارق انیس، کسٹمز اور ویلیو یشن سب کمیٹی وسیم الرحمن، امپورٹ، اینٹی اسمگلنگ، قر نطینہ اور سرٹیفیکشن سب کمیٹی حنیف پوچی،انڈسٹری و ماحولیات سب کمیٹی ریاض ڈھیڈی،بینکنگ اینڈ انشورنس سب کمیٹی خرم ریاض،فیئرزایگزی بیشنز اینڈ ٹریڈ ڈیلی گیشن سب کمیٹی نوید فاروقی ، لاء اینڈ آرڈر سب کمیٹی حفیظ عزیز،کمیونی کیشن سب کمیٹی شاہد اسماعیل ،ڈپلومیٹک مشنز اینڈایمبیسیز لائژن سب کمیٹی شمعون ذکی،پبلک سیکٹر یوٹیلیٹیز،پاور اینڈ گیس سب کمیٹی ہمایوں محمد،پروونشل اینڈ لوکل ٹیکسز سب کمیٹی تنویر احمد باری، پورٹس شپنگ اینڈملٹی موڈل ٹرانسپورٹ سب کمیٹی حسن شیخ وہرہ،ہیلتھ اینڈایجوکیشن سب کمیٹی ایم اسماعیل سوریا ، ڈبلیو ٹی او،آئی پی آر،ایف ٹی اے اینڈ ریجنل ٹریڈ سب کمیٹی شمیم احمد جملانہ ،خواتین تاجروں کی سب کمیٹی درشہوار ، ٹریول اینڈ ٹورزم فیصل خلیل اور ہائوسنگ ، کنسٹرکشن و رئیل اسٹیٹ آصف سم سم کی سربراہی میں قائم کی گئی ہیں۔
اس کے علاوہ ایم او یوز کے نفاذ کی خصوصی کمیٹی کراچی چیمبر کے صدر جنید ماکڈا کی سربراہی میں کام کرے گی جبکہ مائی کراچی خصوصی کمیٹی کے لئے محمد ادریس، چھوٹے تاجروں کی خصوصی کمیٹی کے لئے عبدالمجید میمن اور انڈسٹریل زونز کی خصوصی کمیٹی کے لئے سلیمان چائولہ کو نامزد کیا گیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.