وزیرِ معدنیات ڈاکٹر امجد علی کا چراٹ سیمنٹ فیکٹری ضلع نوشہرہ کا دورہ
جمعرات 15 نومبر 2018 23:44
(جاری ہے)
وزیرِ معدنیات نے مزید کہا کہ خیبر پختونخواہ میں واقع تمام سیمنٹ فیکٹریز کے منتظمین کا ایک اجلاس عنقریب بلایا جائیگا۔
جس میں ان کے مسائل کے علاوہ صوبے کو ٹیکس کی مد میں مختلف محصولات (رائلٹی اور ایکسائز ڈیوٹی) اور دیگر ٹیکس کے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا جائیگا۔وزیرِ معدنیات نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ سیمنٹ فیکٹریوں کے علاوہ نئے سیمنٹ پلانٹ لگانے والوں کی حوصلہ افزائی کیجائیگی تاکہ سیمنٹ سیکٹر میں مزید سرمایہ کاری کو مذید فروع دیا جاسکے جوکہ صوبے کو مستقل آمدنی کے علاوہ مختلف شعبہ جات میں روزگار کی فراہمی میں مدد و معاون ثابت ہو۔ وزیرِ موصوف نے مزیدکہا کہ صوبہ کے شعبہ معدنیات کی ترقی کیلئے مزیداقدامات کئے جارہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.