وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا روز نامہ جنگ ملتان کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر ظفر آہیر کی والدہ کے انتقال پراظہار افسوس

جمعرات 15 نومبر 2018 23:53

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا روز نامہ جنگ ملتان کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر ..
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے روز نامہ جنگ ملتان کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر ظفر آہیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہی-وزیر اعلی نے ظفر آہیراور دیگر لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائی-