چقندر کا جو س بلڈ پر یشر کم کر تا ہے، طبی ماہرین

جمعہ 16 نومبر 2018 02:40

سلانوالی۔14 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء)طبی محققین نے ا پنی ر یسر چ میں قرار د یا ہے کہ ا یک گلا س چقند ر کا جو س بلڈ پر یشر کو نیچے لا سکتا ہے کیو نکہ اڑھائی سو ملی لیٹر یا ا یک گلا س چقند ر کا جو س بلڈ پر یشر کو 10ملی لیٹر تک کم کر سکتا ہے جبکہ بعض میں ا س کو نارمل سطح پر لا سکتا ہے طبعی ما ہر ین کے مطا بق چقند ر میں مو جو د نا ئٹر یٹ خو ن کی نا لیوں کو کھلا کر تا ہے اور بہائو کو بڑ ھا تا ہے جبکہ ا نجا ئینا میں مبتلا بہت سے مر یضوں کو نائٹریٹ وا لی اد ویا ت کی ہی ضرور ت پڑ تی ہے طبعی ماہر ین کے مطا بق چقندر کا ر س بعض غیر متوقع نتائج کا با عث بھی بن سکتا ہے جیسا کہ پیشا ب کی ر نگت کا گلابی ہو جا نا وغیر ہ نائٹر یٹ مٹی میں قد ر تی طور پر پایا جاتا ہے جہاں سے سبزیاں جڑوں کے ذ ر یعے اس کو ا پنے ا ند ر لے لیتی ہے یا د ر ہے کہ بلڈ پر یشر ا یک ا یسی بیمار ی ہے جس پر کنٹرو ل نہ کیا جا ئے تو یہ ہا ر ٹ ا ٹیک اور فا لج کا با عث بن سکتی ہے بلڈ پر یشر میں 2قسم کی پیما ئش لی جا تی ہے ا یک ا و پر اور دو ئم نیچے گا ا گر آپ کی ر یڈ ننگ مسلسل 140/90آ ر ہی ہو تو آ پ کا بلڈ پر یشرہا ئی ہے اور ا گر یہ 130/80سے نیچے ہیں تو یہ نا ر مل ہے طبعی ما ہر ین مز ید کہتے ہیں کہ ا گر لو گ نائٹر یٹ وا لی ہر ی پتے دا ل سبز یا ں کھا ئیں یا چکند ر کا جوس پیئیں تو یہ ا ن کا لا ئف سٹا ل ا ن کے د ل و دما غ کی صحت کیلئے بہت ا چھا ہو گا اور بلڈ پر یشرکم کر نے کے ضمن میں مفید ثا بت ہو گا ۔