پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں کیچپ، ساسز اور مائیونیر یونٹس کی چیکنگ
صوبہ بھر میں 39 بڑے پروڈکشن یونٹس کی چیکنگ، ناقص انتظامات پر 5 فیکٹریاں سیل،7 کو بھاری جرمانے پروڈکشن یونٹس کو وارننگ نوٹس جاری ،4600 لیٹر ناقص کیچپ، 70 کلو سٹارچ، 15 کلو ٹیکسٹائل کلر موقع پر تلف
جمعہ 16 نومبر 2018 22:29
(جاری ہے)
جعل سازی ،ملاوٹ اور ناقص انتظامات پر کیچپ،ساسز اور مائیونیز بنانے والی 5فیکٹریوںکو سیل کر دیا گیا۔
کپڑوں کو لگانے والی مائع میں ٹیکسٹائل رنگ ڈال کر کیچپ تیار کرنے پر لاہور میں2، راولپنڈی میں2 اور رحیم یارخان میں 1 پروڈکشن یونٹ کو سیل کیا گیا۔ کیچپ میں ٹماٹر کی جگہ فلیورز ڈال کر دلکش ساشز میں پیک کر کے مختلف ہوٹلوں اورریڑی بانوں کو سپلائی کیا جاتا تھا۔مزید برآںساسز میں کیمیکل، کھلے رنگوں اور مائیونیر بنانے میں گندے انڈوں کا استعمال بھی کیا جا رہا تھا۔سیل کیے گئے یونٹس کے پروڈکشن ایریا میں واش روم، لال بیگ، مکھیوں کی بھرمار اور نیلے ڈرم بھی موجود پائے گئے۔مزید برآںنا قص انتظامات پر 7 یونٹس کو بھاری جرمانے عائد کرتے ہوئے 26 کو مزید بہتری کے لیے وارننگ نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔ 14 پروڈکشن یونٹس سے کیچپ کے نمونہ جات اکٹھے کر کے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ ٹیسٹنگ لیب میں ٹیسٹ کے لیے بھی بھجوادیے گئے۔ اس موقع پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ انڈسٹری کی سطح پر اشیاء ٹھیک بنے گی تو صارف کو محفوظ خوراک ملے گی۔ڈائریکڑ جنرل پنجاب فوڈ اتھار ٹی نے واضح کیا کہ ملاوٹ پر زیرو ٹالرینس ہے اس حوالے سے جعل سازی کی سزائیں مزید سخت کروا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.