اسرائیلی عدالت نے مفرور فلسطینی مزاحمت کار اشرف نعالو کی والدہ اور بھائی پر فرد جرم عائدکردی
ہفتہ 17 نومبر 2018 12:55
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق اشرف نعالو پرالزام ہے کہ اس نے 7 اکتوبر کو غرب اردن کے شمالی شہر سلفیت میں برکان یہودی کالونی میں گھس کردو یہودی آباد کاروں کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر دیا تھا،اس کارروائی کے بعد اشرف نعالو مفرورہیں اور اسرائیلی فوج اسے تلاش کرنے میں ناکام ہیں۔
قابض فوج نے اشرف نعالوہ کی والدہ، والد، ہمشیرہ اور ایک بھائی کو حراست میں لے رکھا ہے۔عبرانی ٹی وی چینل کے مطابق اشرف نعالو کی والدہ اور بھائی پر گزشتہ روز فرد جرم عائد کی گئی۔ قابض فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ نعالو کی والدہ اور اس کے بھائی نے اسے یہودی آباد کاروں پرحملوں سے نہیں روکا، اس لئے وہ بھی اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.