قائد آباد سے ایک اور ڈیوائس بھی ملی تھی جس کو ناکارہ بنادیا گیا ، تحقیقات کے بعد ہی معلوم ہوسکے گا کہ دھماکا کس نوعیت کا تھا، وزیراعلیٰ سندھ
سندھ میں جلد فرانزک لیب قائم کی جائے گی اور پنجاب فرانزک لیب میں بھیجے گئے سیمپل لیک ہونے کا بھی جائزہ لیا جائے گا، میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 17 نومبر 2018 21:23
(جاری ہے)
مراد علی شاہ نے کہا کہ تحقیقات کے بعد ہی معلوم ہوسکے گا کہ دھماکا کس نوعیت کا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کی بھر پور کوشش کی ہے اور ایسے واقعات کا مقصد امن و امان کو تباہ کرنا ہے۔ فرانزک لیب کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ سندھ میں جلد فرانزک لیب قائم کی جائے گی اور پنجاب فرانزک لیب میں بھیجے گئے سیمپل لیک ہونے کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مکمل رپورٹ آنے تک کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔انہوں نے وزیراعظم کے یوٹرن لینے سے متعلق دیئے گئے بیان پراپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے بیرونی سرمایہ کار بھی پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے سے متعلق سوچیں گے۔مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.